شیئر کریں میانوالی :مسافرکوچ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ،3افراد جاں بحق admin جون 6, 2024June 6, 2024 کالاباغ : ( کرائم ڈیسک ) میانوالی کلور شریف کے قریب مسافرکوچ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق کوچ پر فائرنگ سے 3افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 6زخمی ہوئے ہیں، جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔