راولپنڈی (کرائم ڈیسک) راولپنڈی پیرودھائی پولیس نے کاررروائی کرتے ہوئے تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والا سمگلرکو گرفتارکرکے اس سے 10کلو سے زائد چرس برآمد برآمدکرلی۔پولیس کے مطابق پیرودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والے سمگلر کو گرفتار کر لیا۔
منشیات سمگلر کی شناخت نعمان کے نام سے ہوئی،منشیات سمگلر سے 10کلو 500 گرام چرس برآمد ہوئی،منشیات سمگلر نے تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے کا انکشاف کیا ہے۔
منشیات سمگلر نے منشیات جڑواں شہروں میں سپلائی کرنا تھی، ملزم کے دیگر ساتھیوں اور سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا جائیگا۔ایس پی راول فیصل سلیم کا کہنا تھا کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔نوجوان نسل کی رگوں میں منشیات کا زہر اتارنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔
کسی کو ملک میں انارکی پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم
بیلاروس کے صدر پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
احتجاج کی بجائے یہ تحریک مسلح دہشت گردی کی کاوش ہے، مریم نواز
صدربیلاروس کا دورہ ملکی معیشت کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا: عطا تارڑ
پی ٹی آئی قیادت کی اچانک عمران خان سے ملاقات، مذاکرات کی تصدیق کردی
جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کیلئے 9 جج نامزد کر دیئے
عمران خان‘ بشریٰ بی بی‘ علیمہ خان‘عارف علوی‘عمرایوب اورعلی امین گنڈا پور سمیت تین سو افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ
پی ٹی آئی احتجاج میں گنڈا پورغائب ، بشریٰ’ سلطانہ ڈاکو‘ کا کردار ادا کر رہیں: عظمیٰ بخاری
پی ٹی آئی کا احتجاج دوسرے روز میں داخل‘ قافلوں کا اسلام آباد کی جانب سفر جاری
پنجاب میں 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز