کراچی: نگراں وزیراعلیٰ کا عمارت میں آگ لگنے کا نوٹس، حکام کو معاملے کی مانیٹرنگ کی ہدایت
نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے کراچی وسطی کے علاقے عائشہ منزل کے قریب عمارت میں آگ لگنے کا نوٹس لے لیا ہے۔