چیئرمین سی ڈی اے کی جانب سےایک تو بڑی ذمہ دار وفاقی حکومتی ذمہ داریاں دوسرا اپنےاداروں پر نگرانی (لائق تحسین ) ہے
اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) چیئرمین سی ڈی اےنےآخرحکومتی اہم ترین ذمہ داریوں سے وقت نکالا تو انوائرنمنٹ کےبڑے چھوٹےبگڑےافسران میں کھل بلی مچ گئی رواں ماہ سےانوائرنمنٹ افسران کی ناکس کارکردگی تین، تین اختیارات کےباوجود سرکاری ڈیوٹی زیرو اختررسول اور انکےمبینہ سہولت کار ممبر طلعت گوندل دونوں کےٹرانسفر نوٹفیکشن جادی کردیئے گئے
تفصیلات کےمطابق رواں ماہ سےسی ڈی اے انوائرنمنٹ کےافسران اور انکے سہولت کاروں کےکالےکرتوت جنکو میڈیا نمائندے نے پورےثبوت اور انکوائری کرنےکےبعد بذریعہ خبر ہائی لائٹ کیا جبکہ اتھرے ڈائریکٹر اختررسول جنکا کہنا تھا کہ ڈیپوٹیشن پرآۓ آفیسر کو میرے ٹرانسفر تبادلےیا انکوائری کا کوئی اختیار نہیں ممبر میری ہرڈیوٹی سےبخوبی واقف ہے
جہاں انوائرنمنٹ کےافسران کی کروڑوں روپے کرپشن کالے کرتوت اختیارات کا ناجائیز استعمال تین ، تین اضافی چارج اور مثال ( الٹا چور کوتوال ڈانٹے والی پیش ہورہی تھی،
اختررسول کی بڑھکوں پر اربن تھری جہاں غیرقانونی ورک آرڈرپاس کئے اعلی حکام نےرپورٹ طلب کرنےکےبعد اربن تھری سےٹرانسفرکرتے ہوۓ متعلقہ ایریا میں ( اکرم رانجھا) ڈائریکٹر واضافی ڈپٹی ڈائریکٹر پارک ڈویژن لگا دیا اختررسول کو ٹرانسفر پارک ڈویژن ڈائریکٹر کےآرڈر ہوگئے،
رواں ماہ میں ہی موصوف کا دوسرا ٹرانسفر آرڈر جہاں پارک ڈویژن میں غیرقانونی آرڈر پاس کرنےپر ٹرانسفر نرسری جبکہ پارک ڈویژن میں ( رانا کاشف) جوکہ پہلے ڈپٹی ڈائریکٹر ZOO اور اضافی چارج ڈائریکٹر پارک ڈویژن کا چارج دےگیا،
دوسری جانب مورخہ 17 کو بڑے صاحب جوکہ اختررسول کےسہولت کار تھےکہ وکٹ بھی چیئرمین سی ڈی اے نےگرادی ممبرطلعت گوندل جنکےپاس ممبرایڈمن و ممبرانوائرنمنٹ مزے اڑا رہے تھے اب صرف ممبرایڈمن ہی مختص ہونگے
ممبرانوائرنمنٹ کےلئے اسفندیاربلوچ کی تعیناتی کا باقاعدہ نوٹفیکیشن جاری کردیا گیا جوکہ آئندہ چیئرمین سی ڈی اے شانہ بشانہ انکےاحکامات پر کرپٹ افسران کی ناکس کارکردگی اور ہر کرپشن کی رپورٹ اعلی حکام تک پیش کرتےہوۓ اپنی ایمانداری کو داغ دار ہونےسے بچائیں گےدوسرا سی ڈی اے جیسےاہم ترین ادادے سےکرپٹ افسران اور کرپشن کا صفایا کرنےمیں وفاقی حکومت و چیئرمین سی ڈی اے کےاحکامات پر عمل پہرہ ہونگے.