شیئر کریں سینئر صحافی اجمل دہلوی انتقال کر گئے admin دسمبر 1, 2023December 1, 2023 سینئر صحافی اجمل دہلوی —فائل فوٹو صحافت کا معتبر نام، سینئر صحافی اجمل دہلوی انتقال کر گئے ہیں۔ سینئر صحافی کے اہل خانہ کے مطابق اجمل دہلوی کافی عرصے سے علیل تھے۔ مرحوم اجمل دہلوی کی نمازِ جنازہ اور تدفین کے حوالے سے تفصیلات فی الحال سامنے نہیں آئی ہیں۔