ٹک ٹاکر حریم شاہ نے شاہین شاہ آفریدی کو کپتان بننے پر مشورہ دیدیا

لاہور( این این آئی)شاہین شاہ آفریدی کو ٹی ٹونٹی کپتان بننے کے بعد پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اہم مشورہ دیدیا ہے ۔شاہین شاہ آفریدی نے ٹوی ٹونٹی کپتان بننے کے بعد پر بیان جاری کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے حریم شاہ نے کہا کہ داماد صاحب، سیاست سے زیادہ اپنی پرفارمنس پر توجہ دیں۔