راولپنڈی( روزنامہ حالات انویسٹیگیشن )صوباٸی محتسب پنجاب کا گوجرخان کے سابق تحصیلدار ندیم بھرتھ اور اعظم پٹواری کے خلاف جعلی این او سی جاری کرنے پر پیڈا ایکٹ کے تحت کارواٸی کا حکم ،گوجر خان ڈھوک مقدم سے مسلم لیگ ن کے راہنما و پراپرٹی ڈیلر ملک اظہر نے 637کنال اراضی ہاؤسنگ سوسائٹی کو فروخت کرنے کے لئے حلقہ پٹواری و تحصیلدار گوجر خان سے مل کر NOC جاری کروایا اراضی مالکان کو آگاہ کئے بغیر ،معاملہ کھلنے پر اراضی مالک نے اسسٹنٹ کمشنر گوجر خان کو آگاہ کیا جس پرجاری NOC کو کینسل کیا گیا ملوث کرداروں کے خلاف مزید قانونی کاروائی و ذمہ داروں کے تعین کے لئے محتسب پنجاب سے رجوع کیا گیا جسنے تمام فریقین کو سننے کے بعد تحصیل دار ندیم بھرت و ریٹائر پٹواری کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کاروائی کا حکم جاری کر دیا-
پی ٹی آئی رہنما گرفتاریوں کیلئے خود رابطے کررہے ہیں: عطا تارڑ
مسافروں کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر روکے جانے سے متعلق وضاحت آگئی
عوام نے پی ٹی آئی کا احتجاج مسترد کردیا: امیر مقام
ملک کے مختلف شہروں میں سوشل میڈیا سروسز متاثر ہونے کی اطلاعات
عمران خان کی رہائی کا واحد راستہ عدالتی و قانونی چارہ جوئی ہے: احسن اقبال
جعلی سلطنت کو دوام دینے کے لئے چچا بھتیجی لاشیں گرانا چاہتے ہیں، بیرسٹر سیف
اسلام آباد میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے‘ نوٹیفکیشن جاری
پی ٹی آئی کا مرکزی قافلہ اسلام آباد کی طرف گامزن، بشریٰ بی بی بھی شامل
عمران خان این آر او چاہتے ، پی ٹی آئی کا طرز سیاست ٹھیک نہیں: ناصر حسین شاہ
سموگ کی واپسی، لاہور ایک بار پھر آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست