اسلام آباد (نیوز ڈیسک) واپڈانے مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیے ہیں۔ پیر کو جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 26 ہزار300 کیوسک اور اخراج 55 ہزارکیوسک،دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد8 ہزار600 کیوسک اور اخراج 8 ہزار600کیوسک، خیرآباد پل پرپانی کی آمد 18 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 18 ہزار100 کیوسک،دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد 6 ہزار 700کیوسک اور اخراج40 ہزارکیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 11 ہزار100 کیوسک اور اخراج 6 ہزار 100 کیوسک ہے۔
تربیلاڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ ، ڈیم میں پانی کی موجودہ 1519.18 فٹ ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.114 ملین ایکڑ فٹ ہے۔
منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1197.40 فٹ ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.172 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، بیراج میں پانی کی موجودہ سطح 642.50 فٹ ، بیراج میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.068 ملین ایکڑ فٹ ہے۔
فرانس: خواتین پر جنسی تشدد کیخلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے
کینگروز گھر میں ہی ڈھیر، بھارت نے پرتھ ٹیسٹ 295 رنز سے جیت لیا
ٹینس اسٹارجوکووچ نے سابق حریف اینڈے مرے کواپنا کوچ مقررکردیا
بلائنڈ ٹی 20 ورلڈکپ: سری لنکا نے افغانستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی
ایکنک کے اجلاس میں 10ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا
اداکارفیروز خان اور سابقہ اہلیہ علیزے سلطان سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے
شائستہ لودھی کل اپنی47 ویں سالگرہ منائیں گی
اسٹیج اداکارہ دیدار نے کرکٹر عبدالرزاق کے ساتھ شادی کی خبروں پرخاموشی توڑدی
شیخوپورہ: دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، خاتون اور بچے سمیت 3 افراد قتل، ایک زخمی