لاہور(نیوز ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ امیر علی بھٹی نے 11 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی حامد حسین کو گجرات تعینات کردیا گیا-
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قصور طارق محمود باجوہ کو لودھراں تعینات کردیا گیا، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی (بینکنگ کورٹ) امجد اقبال رانجھا کو سینیئر ایڈیشنل رجسٹرار راولپنڈی بینچ تعینات کردیا گیا، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان صفدر اقبال کو اوکاڑہ تعینات کردیا گیا، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فیصل آباد (لیبر کورٹ) محمد عارف رانا کو بہاولنگر تعینات کردیا گیا، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بہاولنگر (کنیومر کورٹ) محمد ظفر اقبال کو قصور تعینات کردیا گیا، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور (اینٹی کرپشن کورٹ) علی رضا اعوان کو حافظ آباد تعینات کردیا ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گجرات ریحان بشیر کو لاہور ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حافظ آباد مشتاق الہٰی کو لاہور ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بہاولنگر عابد رضوان عابد کو لاہور ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لودھراں طارق محمود کو لاہور ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت