لاہور ہائیکورٹ کی پابندی کے باوجود پٹواریوں کی بڑی تعداد اپنی ہٹ دھرمی پر قائم ،پانچ ، چھ منشیوں سے کام چلانے لگے
پٹواریوں کے فرنٹ مین جائیداد وں کی ڈیل ،مالکان کو فرد جاری کرنے کے بدلے پیسے وصول کرکے عوام کو لوٹنے میں مصروف
پٹواری کی مہر لگا کر اپنے دستخطوں سے فرد جاری کرنے لگے ، رشوت کا بازار گرم ، کوئی پوچھنے والا نہیں ،عوام کا اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ
راولپنڈی(حالات نیوز ڈیسک) پنجاب ہائیکورٹ نے محکمہ مال کو واضع حکم دیا تھا کہ پٹواریوں کو سرکاری جگہ پر منتقل کیا جائے اور پابندی لگائی تھی کہ کوئی بھی پٹواری منشی نہیں رکھ سکے گالیکن پٹواریوں نے ابھی تک پرائیویٹ جگہ نہیں چھوڑی بلکہ پانچ سے چھ منشی کام کر رہے ہیں جبکہ یہ غیر قانونی کام انتظامیہ کی ناک کے نیچے ہو رہا ہے پٹواریوں کے فرنٹ مین مالک جائیداد کو ڈیل کرتے ہیں اور فرد جاری کرنے کے بدلے ان سے پیسے لیتے ہیں بلکہ منشی فرد جاری کرتے وقت فرد پر پٹواری کی مہر لگا کر اپنے دستخطوں سے جاری کر رہے ہیں اور جو سائل رشوت نہ دے سکے اسکا کوئی پرسان حال نہیں ۔انتظامیہ سے درخواست ہے کہ وہ ہائیکورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کو یقینی بنائے اور جن سائیلان کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے اس کا ازالہ کرے ہمارے ذرائع کے مطابق یہ ایک چین ہے جو نیچے سے اوپر تک گئی ہوئی ہے اگر اس کا بروقت ازالہ نہ کیا گیا تو عوام میں اضطرابی و ہیجانی کیفتیت انتشار کو جنم دے سکتی ہے ۔
Apart from that the written decision directed the DG Anti-Corruption to register cases against Patwaris working with the help of private peoples.
We must not forget that the image of Pakistan in the world can only be improved by establishing transparency and putting up resistance against corruption as a part of our culture. Justice Chaudhry Abdul Aziz issued a six-page written verdict.
It was said in the verdict that it is with great sadness that it is because of such cases that Pakistan is among the top countries in terms of corruption.
The court directed the senior member Board of Revenue not to allow any private person to work in the revenue circle in future.
If any Patwari is found involved in future, DG Anti-Corruption should take action against him.
If anyone, including DC, is involved in appointing a private servant with Patwari, then DG should take anti-corruption action.
In this case, notices were issued to the Senior Member Board of Revenue and Assistant Collector, Deputy Collector and Commissioner Bahawalpur. All the officers had nothing to speak about
The court granted bail to Patwari Rafiq Ahmed. The court granted bail to Patwari in exchange for bail bonds of Rs. 200,000.