شیئر کریں توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ایک بار پھر ڈی لسٹ admin ستمبر 25, 2023September 25, 2023 اسلام آباد: (نیوز ڈیسک) توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ایک بار پھر ڈی لسٹ کر دی گئی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں کل فرد جرم عائد کرنا تھی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت گیارہ اکتوبر کو ہو گی۔