راولپنڈی(نیوز ڈیسک) آر پی اوراولپنڈی سید خرم علی نے سی پی او سید خالد ہمدانی،ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ اور سکیورٹی وقانون نافذ کرنے والے اداروں کے سینئر افسران کے ہمراہ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے چہلم کے مرکزی جلوس کے روٹ کا دورہ کیاافسران نے کنٹرول روم کے دورے کے دوران جلوس کے لئے کئے گئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیااس موقع پر سی پی او نے بتایا کہ مرکزی و دیگر جلوسوں کی فول پروف سیکورٹی یقینی بنانے کے لئے 4ہزار سے زائد افسران و اہلکاروں نے فرائض انجام دیئے ٹریفک کے موثر انتظامات کے لئے 250 ٹریفک افسران و اہلکار خصوصی طور پر تعینات کئے گئے تھے جلوس میں داخلے کے وقت باڈی سرچ اور واک تھرو گیٹس سے چیکنگ کی جارہی ہے، روف ٹاپ پر ماہر نشانہ باز تعینات کئے گئے آر پی او نے کہا کہ شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔
کسی کو ملک میں انارکی پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم
بیلاروس کے صدر پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
احتجاج کی بجائے یہ تحریک مسلح دہشت گردی کی کاوش ہے، مریم نواز
صدربیلاروس کا دورہ ملکی معیشت کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا: عطا تارڑ
پی ٹی آئی قیادت کی اچانک عمران خان سے ملاقات، مذاکرات کی تصدیق کردی
جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کیلئے 9 جج نامزد کر دیئے
عمران خان‘ بشریٰ بی بی‘ علیمہ خان‘عارف علوی‘عمرایوب اورعلی امین گنڈا پور سمیت تین سو افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ
پی ٹی آئی احتجاج میں گنڈا پورغائب ، بشریٰ’ سلطانہ ڈاکو‘ کا کردار ادا کر رہیں: عظمیٰ بخاری
پی ٹی آئی کا احتجاج دوسرے روز میں داخل‘ قافلوں کا اسلام آباد کی جانب سفر جاری
پنجاب میں 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز