راولپنڈی (نیوز ڈیسک) سترہ میل کے علاقے میں 2نالہ کورنگ میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے ریسکیو ٹیموں نے دونوں افراد کی میتیں نکال کر ورثا کے حوالے کر دیں اطلاعات کے مطابق45سالہ اورنگزیب اور18سالہ شہزادنہانے کی غرض سے نالہ کورنگ میں اترے اورواپس نہ نکل سکے قریبی افراد کی اطلاع پر ریسکیو1122نے دوں افارد کی میتیں نکال لیں مذکورہ دونوں افراد مری روات کے رہائشی تھے اور17میل میں اپنے عزیزوں سے ملنے گئے تھے۔
کسی کو ملک میں انارکی پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم
بیلاروس کے صدر پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
احتجاج کی بجائے یہ تحریک مسلح دہشت گردی کی کاوش ہے، مریم نواز
صدربیلاروس کا دورہ ملکی معیشت کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا: عطا تارڑ
پی ٹی آئی قیادت کی اچانک عمران خان سے ملاقات، مذاکرات کی تصدیق کردی
جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کیلئے 9 جج نامزد کر دیئے
عمران خان‘ بشریٰ بی بی‘ علیمہ خان‘عارف علوی‘عمرایوب اورعلی امین گنڈا پور سمیت تین سو افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ
پی ٹی آئی احتجاج میں گنڈا پورغائب ، بشریٰ’ سلطانہ ڈاکو‘ کا کردار ادا کر رہیں: عظمیٰ بخاری
پی ٹی آئی کا احتجاج دوسرے روز میں داخل‘ قافلوں کا اسلام آباد کی جانب سفر جاری
پنجاب میں 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز