فریال مخدوم نے بے وفا شوہروں پر کڑی نظر رکھنے کا طریقہ ڈھونڈ لیا

لندن(نیوزویب ڈیسک) پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر فریال مخدوم نے دھوکے باز شوہروں یا بوائے فرینڈز پر کڑی نظر رکھنے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا۔

ملٹی میڈیا فوری پیغام رسائی کی معروف امریکی ایپ اسنیپ چیٹ پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے سوشل میڈیا انفلوئنسر فریال مخدوم نے بے وفا شوہروں یا بوائے فرینڈز سے پریشان خواتین کو ان پر نظر رکھنے کا انوکھا مشورہ دے دیا۔انہوں نے اسنیپ چیٹ پر اسٹوری پر اپنے نئے ایپل ایئر ٹیک کی تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی کیپشن میں لکھا کہ ’اپنے شوہروں یا بوائے فرینڈزکویہ کھانے پر مجبورکریں ۔