لاہور(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بالنگ کوچ وقار یونس نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا حصہ بننے کی اطلاعات کو مسترد کردیا۔
میڈیارپورٹ کے مطابق سابق فاسٹ بولر کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وقار یونس ذاتی مصروفیات کی وجہ سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں کسی بھی قسم کا عہدہ نبھانے کیلئے فی الحال آمادہ نہیں۔ایشیاکپ کی ٹرافی کی رونمائی تقریب میں چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف نے وقار یونس کو بطور خاص مدعو کیا تھا، جس کے بعد توقع کی جارہی تھی کہ وہ بھی جلد بورڈ میں اہم عہدہ سنبھال سکتے ہیں۔
تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات آگے بڑھانے کیلئے صدق دل سے تیار ہوں، وزیراعظم شہباز شریف
میرعلی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 خارجی ہلاک، میجر سمیت 2 جوان شہید
کیا 9 مئی کا جرم مہران اور کامرہ بیس حملوں سے زیادہ سنگین ہے؟ سپریم کورٹ
26ویں آئینی ترمیم کے ذریعے عدلیہ کے پر کاٹے گئے
پی ٹی آئی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف درخواست خارج کرنے کو چیلنج کر دیا
گزٹ نوٹیفکیشن جاری، پیکا ترمیمی ایکٹ 2025ء نافذ العمل ہوگیا
واشنگٹن میں مسافر طیارہ اور ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرانے کے بعد دریا میں گر کر تباہ، 18 افراد ہلاک
پاکستان ون چائنہ پالیسی پر عمل پیرا، گھناؤنے الزامات کی مذمت کرتے ہیں: دفتر خارجہ
پیکا ایکٹ کی منظوری آزادی اظہار رائے پر قدغن کے مترادف ہے: فیک نیوز واچ ڈاگ
سنگجانی جلسہ کیس میں اعظم خان سواتی کی ضمانت منظور