عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 26ڈالرز کمی کے بعد 1932ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ

مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت550روپے کمی سی1لاکھ31ہزار350 روپے ہوگئی

کراچی(کامرس ڈیسک) گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میںسونے کی فی اونس قیمت 26ڈالرز کمی کے بعد 1932ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔

عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میںکمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت550روپے کمی سی1لاکھ31ہزار350اوردس گرام سونے کی قیمت 472روپے کمی سی1لاکھ12ہزار611روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1510روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں