اسلام آباد (نیوزڈیسک)انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر کی قمیت 8 پیسے کم ہوئی ہے۔انٹربینک میں 8 پیسے سستا ہونے کے بعد ڈالر 278 روپے 12 پیسے پر بند ہوا ہے۔گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 20 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 14 پیسے مہنگا ہوگیا جس کے بعد ڈالر کا بھاؤ 279 روپے 25 پیسے ہے۔
ملک کے مختلف شہروں میں سوشل میڈیا سروسز متاثر ہونے کی اطلاعات
عمران خان کی رہائی کا واحد راستہ عدالتی و قانونی چارہ جوئی ہے: احسن اقبال
جعلی سلطنت کو دوام دینے کے لئے چچا بھتیجی لاشیں گرانا چاہتے ہیں، بیرسٹر سیف
اسلام آباد میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے‘ نوٹیفکیشن جاری
پی ٹی آئی کا مرکزی قافلہ اسلام آباد کی طرف گامزن، بشریٰ بی بی بھی شامل
عمران خان این آر او چاہتے ، پی ٹی آئی کا طرز سیاست ٹھیک نہیں: ناصر حسین شاہ
سموگ کی واپسی، لاہور ایک بار پھر آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست
برطانیہ میں سمندری طوفان ’برٹ‘ نے تباہی مچادی، ہر چیز تہس نہس
اسرائیلی فوج کے لبنان پر فضائی حملے، مزید 24 افراد شہید، 45 زخمی
اہم معلومات کی رسائی کا معاملہ، نیتن یاہو، فوج اور انٹیلی جنس ایجنسیز آمنے سامنے