عالمی مارکیٹ میں19ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1753ڈالر ہو گیا

کراچی (حالات کامرس ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں19ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1753ڈالر ہو گیا جس کے باعث ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا ۔

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 200روپے کی کمی سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ13ہزار300روپے اور دس گرام سونے کی قیمت172روپے کی کمی سے 97ہزار136روپے پر آ گئی .

اپنا تبصرہ بھیجیں