اسلام آباد ( سپورٹس ڈیسک ) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی)نے 8 ویں پی بی سی سی ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ کا اعلان کر دیا۔ ٹورنامنٹ 22 سے 28 اکتوبر 2024 تک بہاولپور میں کھیلا جائے گا۔
پیر کو پی بی سی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایونٹ میں ملک بھر سے بلائنڈ کرکٹرز کو اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے اچھا موقع ہے،ایونٹ میں قومی کھلاڑیوں پر مشتمل چار صوبائی ٹیمیں سندھ، پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان ٹائٹل کے حصول کے لیے مدمقابل ہوں گی۔
ٹورنامنٹ کا آغاز کل منگل 22 اکتوبر سے ڈرنگ سٹیڈیم بہاولپور میں ہوگا۔مذکورہ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب منگل کو صبح 11 بجے ڈرنگ سٹیڈیم بہاولپور میں ہوگی۔ایونٹ میں فواد ہاشم ربانی ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب مہمان خصوصی ہوں گے ۔
بلال سعید کی نئی البم ‘سپر سٹار’ شائقین کو مسحور کرنے کیلئے ریلیز
معاشرہ بے راہ روی کا شکار، ناجائزتعلقات عام ہونے پر مسائل جنم لے رہے ہیں: اداکارہ متھیرا
شوبز میں جعلی دوستیوں سے زارا کو نقصان پہنچا: اسما عباس
کئی روز اضافے کے بعد عالمی و ملکی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی
آرمی چیف کا پاک فضائیہ کی آپریشنل بیس کا دورہ، کثیرالملکی مشق انڈس شیلڈ کا مشاہدہ
امریکی ایوان نمائندگان کا صدر جو بائیڈن کو خط، عمران خان کی رہائی کا مطالبہ
اقوامِ متحدہ کے قیام کو 79 برس مکمل، کشمیر کے معاملے پر مکمل خاموشی
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج مقدمات کی سماعت کریں گے
26 اکتوبر سے عمران خان سے ملاقاتیں شروع ہوجائیں گی اور بشریٰ بی بی باہر آجائیں گی
قاضی فائزعیسیٰ صاحب ! اب آپ گھر جائیں، کافی پئیں اور ڈونٹس کھائیں