راولپنڈیسی پی او محمد احسن یونس نے تھانہ چونترہ سمیت پانچ تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کردیا

راولپنڈی( جنرل رپورٹر)تفصیلات کے مطابق سب انسپکٹر محمد رفیق کو تھانہ صدر واہ سے تبدیل کرکے ایس ایچ او نصیر آباد جبکہ سب انسپکٹر امجد پرویز کو ایس ایچ او صدرواہ تعینات کر دیا گیاجبکہ انسپکٹر ندیم عباس کو ایس ایچ او روات تعینات کیا گیا،سب انسپکٹر عمران حیدر کو ایس ایچ او مورگاہ تعینات کرنے کے احکامات صادرکیے جبکہ سب انسپکٹر محمد آصف کو ایس ایچ او ریس کورس سے تبدیل کرکے ایس ایچ او چونترہ تعینات کر دیاسب انسپکٹر عاصم محمود کو ایس ایچ او ریس کورس تعینات کرنے کے احکامات صادر کیے، سابقہ ایس ایچ او چونترہ انسپکٹر عبد العزیز اور ایس ایچ او نصیر آباد سب انسپکٹر کامران جمشید کومعطل تبدیل لائن کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں