راولپنڈی ( نمائندہ حالات) ایم کیو ایم نے راولپنڈی حلقہ این اے 55 کا ٹکٹ ایک پڑھے لکھے امیدوار کا راولپنڈی سے نامزد کیا گیا ھے کراچی سندھ کے بعد راولپنڈی اسلام آباد میں بھی ایم کیو ایم نے پڑھے لکھے لوگوں کو ٹکٹ دیا راولپنڈی این اے 55 کے نامزد امیدوار رازق محمود بھٹی کو ٹکٹ دیکر ثابت کیا کہ ایم کیو ایم پڑھے لکھے لوگوں ۔منتخب کیا رازق محمود بھٹی نے اپنے بیان میں کہا کہ ھم کامیاب ہوئے اور پورے حلقے میں سرکاری اسکول ھسپتال اور بچوں کے لئے پارکوں کے ساتھ ساتھ دیگر بنیاد ی مسائل جن میں سیوریج گیس کے طلباء کے لئے سہولیات نجی سکولوں کی بھاری بھرکم فیس دینے کی استدعا نہیں ان کے لۓایسا تعلیمی نظام جس میں بلا تفریق سہولت فراہم ھو۔
ایک سوال کے جواب میں رازق محمود بھٹی کہا کہ میں نے ایم کیو ایم کا انتخاب اس لئے کیا کہ یہ جماعت پڑھے لکھے اور سلجھے ھوۓ لوگوں پر مشتمل جماعت ھےمیں تمام سیاسی جماعتوں کے کے لوگوں سے کہوں گا کہ آپس کے اختلافات کو ختم کر کے صرف اور صرف غریب عوام کے مسائل کو مل کر حل کریں ھمارا دین بھی ھمیں یہ ہی سکھاتا ھے ھماری نوجوان نسل کو اس وقت یکجہتی کی ضرورت ھے اور ھم سمیت جو ھمارے بڑے ھیں اصلاح کریں آج ھمارے ملک کو ھماری یکجھتی کی ضرورت ھے ھمیں اپنے بزرگوں کی دی ہوئی قربانیوں نہیں بھولنا چاہیے گذشتہ روز مرکزی دفتر افتتاح کیا گیا جس میں علاقے کے لوگوں نے شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا کہ ایم کیو ایم کے ساتھ مل کر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے پورا ساتھ دیں گے-
تحریک انصاف کا احتجاج، ریڈ زون جانے والے تمام راستے سیل ،اہم عمارتوں پر رینجرز تعینات
سندھ کے پانی کا ایک قطرہ بھی کہیں نہیں جانے دینگے: مراد علی شاہ
9 مئی مقدمات: علیمہ و عظمیٰ خان سمیت دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
خیبرپختونخوا: نگران دور حکومت میں ادویات کی خریداری میں خردبرد کے ہوشربا انکشافات
باغوں کا شہر سموگ کے نرغے میں، لاہور کا آج بھی آلودہ ترین شہروں میں دوسرا نمبر
بشریٰ بی بی کے بیان سے ملک کا مستقبل داؤ پر لگایا گیا: طلا ل چودھری
ایپکس کمیٹی اجلاس میں آرمی چیف نے کہا کہ احتجاج کی اجازت ہے، تشدد کی اجازت نہیں ہے،خواجہ آصف
توشہ خانہ2 کیس،عمران خان کے ضمانتی مچلکے منظور، رہائی کی روبکار جاری
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 4 دہشتگرد ہلاک
190ملین پاؤنڈ ریفرنس: بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری