شمولیت سے ہمیں بڑی خوشی ہوئی اور یو سی سہال پہلے سے زیادہ مستحکم ہو گیا ہے،چوہدری وقار علی خان
راولپنڈی(نیوز ڈیسک)تھانہ چونترہ کےعلاقہ سہال میں شمولیت پروگرام میں چوہدری نثار علی خان کے بھائی چوہدری وقار علی خان صاحب سابق (ایم پی اے) نے شرکت کی۔ ملک وقاص (چہان) راجہ شاہد محمود جنجوعہ کیپٹن خلیل احمد سہال کی معرفت سے سہال گاؤں کی سب سے بڑی جنجوعہ راجپوت فیملی ماسٹر امیر زمان جنجوعہ(مرحوم) کے بیٹوں نے راجہ محمد سلیم جنجوعہ۔ ماسٹر شکیل جنجوعہ۔ ماسٹر اسد جنجوعہ۔ عقیل احمد جنجوعہ۔ محمد اعظم جنجوعہ جاوید اقبال جنجوعہ ۔محمد ارسلان جنجوعہ ۔ ذیشان سلیم جنجوعہ۔ حافظ سعد جنجوعہ۔ محمد عرفان سلیم جنجوعہ۔ حاجی غلام علی جنجوعہ۔ محمد اعجاز جنجوعہ۔ حافظ دانش اعجاز جنجوعہ۔ کاشف اعجاز جنجوعہ۔ طیب اعجاز جنجوعہ۔ عادل اعجاز جنجوعہ۔ احمد علی جنجوعہ جواد علی جنجوعہ۔ محمد شہزاد جنجوعہ نے مشترکہ بمہ فیملی اپنے اہل و عیال اور تمام دوستوں کے ساتھ چوہدری نثار علی خان صاحب کی حمایت کا اعلان کیا اور دعائے خیر کی۔
چوہدری وقار علی خان نے خطاب کیااور کہا کہ اپ کی شمولیت سے ہمیں بڑی خوشی ہوئی اور یو سی سہال پہلے سے زیادہ مستحکم ہو گیا ۔ بعدازاں انہوں نے تمام جنجوعہ راجپوت فیملی کا شمولیت پرشکریہ بھی ادا کیا۔