اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 15ہزار 600کیوسک اور اخرج 20ہزار کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد8ہزار 100کیوسک اور اخراج8 ہزار100کیوسک، خیرآباد پل آمد 14ہزار100کیوسک اور اخرج 14ہزار 100کیوسک،جہلم میں منگلاکے مقام پرآمد 4ہزار 400کیوسک اور اخراج100کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 4ہزار 300کیوسک اور اخراج 4ہزار300کیوسک رہا۔
جناح بیراج آمد 22ہزار500کیوسک اور اخراج 22ہزار 500کیوسک، چشمہ21ہزار400کیوسک اوراخراج 22ہزار کیوسک، تونسہ آمد 20ہزار500کیوسک اور اخراج20ہزار500 کیوسک،گدو آمد 19ہزار700کیوسک اور اخراج5ہزار800کیوسک، سکھر آمد 3ہزار 800کیوسک اور اخراج3ہزار 800کیوسک، کوٹری آمد 4 ہزار500 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک،تریموں آمد 7ہزار300کیوسک اور اخراج7ہزار300کیوسک،پنجند آمد6ہزار400کیوسک اور اخراج6 ہزار 400 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔
آبی ذخائر میںتربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402فٹ ،پانی کی موجودہ 1480.99فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 2.302ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ ،پانی کی موجودہ سطح 1158.05فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ2.113ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 641.40فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.047ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔
خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر کی 72 ویں سالگرہ
روینہ ٹنڈن اپنی نئی فلم میں کارتک آریان کے ساتھ نظر آئیں گی
شوبز کو خیر باد نہیں کہا ،حالات کے پیش نظر عارضی کنارہ کشی اختیار کی ‘ ببرک شاہ
وجے دیوراکونڈا نے رشمیکا مندانا سے تعلقات کی تصدیق کردی
کراچی کے علاقے کلفٹن میں مبینہ پولیس مقابلہ، 4 ملزمان ہلاک
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ایکشن، 1400 کلو مردہ مرغیاں برآمد کر کے تلف کر دیں
لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران زیر حراست ملزم مارا گیا
وفاقی دارالحکومت میں غیر رجسٹرڈ اسٹامپ فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 11 دکانیں سربمہر
عمرے کی آڑ میں گداگری میں ملوث 10 مسافر گرفتار
تحریک انصاف کا احتجاج، ریڈ زون جانے والے تمام راستے سیل ،اہم عمارتوں پر رینجرز تعینات