بانی پی ٹی آئی انسداد دہشتگردی عدالت میں طلب

بانی پی ٹی آئی عمران خان ۔ فوٹو: فائل
بانی پی ٹی آئی عمران خان ۔ فوٹو: فائل

راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو طلب کرلیا۔ 

خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے بانی پی ٹی آئی کو 9 جنوری کو طلب کیا ہے۔ 

بانی پی ٹی آئی پر 9 مئی کے واقعات سے متعلق مقدمات درج ہیں۔