تاحیات نااہلی نوٹس پر سپریم کورٹ کا بینچ تشکیل، سماعت کل ہو گی

سانحہ 9 مئی میں ملوث ملزمان کی جائیداد ضبط کرنےکاحکم

گوجرانوالا کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے گوجرانوالا کینٹ پر 9 مئی کو حملے اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان، شاہ محمود قریشی اور پرویز الہٰی سمیت 51 ملزمان کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔