پی ٹی آئی کے سابق ارکان اسمبلی کی آئی پی پی میں شمولیت متوقع
تحریک انصاف کے دو سابق ارکان قومی اسمبلی سردار ذوالفقار، غلام محمد لالی اور ایک سابق صوبائی وزیر کرنل ریٹائرڈ محمد انور نے استحکام پاکستان پارٹی کی قیادت سے ملاقات کی ہے۔