شیئر کریں گاڑی کھائی میں گر گئی، 3 افراد جاں بحق، 16 زخمی admin نومبر 25, 2023November 25, 2023 —فائل فوٹو سوات میں کالام کے علاقے پشمال میں گاڑی کھائی میں گر گئی۔ پولیس کے مطابق حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے زخمیوں اور جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔