شیئر کریں پاراچنار، تیندوے کے حملے میں 2 بھائی زخمی admin نومبر 25, 2023November 25, 2023 فائل فوٹو پارا چنار میں تیندوے نے حملہ کرکے 2 بھائیوں کو زخمی کردیا۔ رپورٹس کے مطابق زخمی بھائیوں نے فائرنگ کرکے تندوے کو مار دیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ بھی شہر میں تیندوے کے حملے میں چار افراد زخمی ہوگئے تھے۔