شیئر کریں خاتون کے ہاں چار سال بعد بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش admin نومبر 16, 2023November 16, 2023 اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چاروں نومولود صحت مند ہیں۔ پنجاب کے شہر گجرات میں خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چاروں نومولود صحت مند ہیں۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ خاتون کے ہاں چار سال بعد اولاد پیدا ہوئی ہے۔