نیب نے فواد چوہدری کو 13 نومبر کو طلب کرلیا

نیب نے فواد چوہدری کو 13 نومبر کو طلب کرلیا

قومی احتساب بیورو (نیب) جہلم نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو 13 نومبر کو طلب کرلیا ہے۔

نیب نے فواد چوہدری کو ڈیول کیرج وے میں اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھانے پر طلب کیا ہے۔

جہلم نیب نے فواد چوہدری کے فیملی ارکان کو بھی ناجائز فائدہ اٹھانے پر طلب کیا ہے

پنڈ دادن خان جہلم ڈیول کیرج وے منصوبہ فواد چوہدری نے منظور کروایا تھا۔