کولکتہ(نیوزڈیسک) آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 31ویں میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 205 رنز کا ہدف دے دیا۔یہ میچ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلا جارہا ہے جہاں بنگلادیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بنگلادیش کی پوری ٹیم 46 ویں اوور میں 204 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ۔
دفتر خارجہ نے بھارت کا شاہین میزائل کے استعمال کا دعویٰ بے بنیاد قرار دے دیا
بھارتی آبی جارحیت کیخلاف چین کا پاکستان کا ساتھ دینے کا اعلان، ڈیم منصوبوں پر کام تیز کردیا
سپیکر اور وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، بیرسٹر گوہر
پہلے کون پیرول پر رہا ہوا جو عمران خان کو رہا کیا جائے،ن لیگ کی بانی پی ٹی آئی کی پیرول پر رہائی کی مخالفت
پی ٹی آئی کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ،وزیراعظم اور سپیکر قومی اسمبلی کیخلاف عدم اعتماد لانے پر غور
معروف یوٹیوبرز عمران ریاض، صابر شاکر، صدیق جان، شہباز گل سمیت دیگر کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
ّلاہور، بیوی کو گلا دبا کر قتل کر کے لاش جلانے والا سفاک شوہر اور سوتن 12 گھنٹے میں گرفتار
پاک بحریہ کے کردار کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے وزیراعظم کراچی پہنچ گئے
اگر بھارت نے ہمیں اکسایا یا حملہ کیا تو ہمارا ردعمل تیز اور وحشیانہ ہوگا، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
بجٹ کی تیاری: آئی ایم ایف اور معاشی ٹیم کے درمیان مذاکرات کا آغاز