اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سی ڈی اے نے 20سکیورٹی گارڈزاور40 نائب قاصدوں کے تقرر و تبادلو ں کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔
منگل کو سی ڈی اے ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ( ایچ آرڈی) کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق جن گارڈز کے تبادلے کئے گئے ہیں ان میں ذوالفقارعلی، وسیم خالق،آصف شاہ،مدثرحسین، صغیراحمد،اسجد محمود،محمد رمضان، ذیشان لیاقت،حامد خان، عامر محمود،خیام عاصم، فیضان خان،محمد شہزاد،محمدسجادخان، شفقت حسین ، ممتاز علی، وحید اکرم،سجاد محمود، عزیز احمد اور محمد ضمیر مرتضیٰ شامل ہیں۔
کسی کو ملک میں انارکی پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم
بیلاروس کے صدر پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
احتجاج کی بجائے یہ تحریک مسلح دہشت گردی کی کاوش ہے، مریم نواز
صدربیلاروس کا دورہ ملکی معیشت کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا: عطا تارڑ
پی ٹی آئی قیادت کی اچانک عمران خان سے ملاقات، مذاکرات کی تصدیق کردی
جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کیلئے 9 جج نامزد کر دیئے
عمران خان‘ بشریٰ بی بی‘ علیمہ خان‘عارف علوی‘عمرایوب اورعلی امین گنڈا پور سمیت تین سو افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ
پی ٹی آئی احتجاج میں گنڈا پورغائب ، بشریٰ’ سلطانہ ڈاکو‘ کا کردار ادا کر رہیں: عظمیٰ بخاری
پی ٹی آئی کا احتجاج دوسرے روز میں داخل‘ قافلوں کا اسلام آباد کی جانب سفر جاری
پنجاب میں 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز