اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نےضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے (کل)جمعرات کیلئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیاہے۔آئیسکو ترجمان کی جانب سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی ،اٹک،چکوال اورجہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر درج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔
آئیسکو کے مطابق 21 ستمبر صبح 8بجے سے دن 1 بجے تک اسلام آباد سرکل،انگوری،این سی پی،مینگیال،شاہدرہ،شاہ پور،خیابان اقبال،پیر سوہاوہ، قائد اعظم یونیورسٹی،پنجاب ہائوس،بری امام،منڈالہ،اتھال،این آئی ایچ،سوہدرن روڑ فیڈرز،صبح 7 بجے سے دن 12 بجے تک ،اسلام آباد سرکل،ایس ای ایس، فضل گھی،این ڈی سی۔
1،H-11/4،I-10/2،نیو ایکسچینج،کڈنی سینٹر،ڈاکٹر اے کیو خان،اسلامک یونیورسٹی،بحریہ یونیورسٹی،G-10/1,2 & 4،G-9/1،سی ڈبلیو او،ڈھوک نجو،راجہ سلطان،عید گاہ،خصالہ،I-8/4،سروس روڑ،مسلم ٹائون،ایف ایچ ایس فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل، ایف ای سی ایچ ایس،سواں گارڈن۔
I،آئی ایس ٹی،نیو روات،اولڈ روات، سی ڈبلیو او،اے او ڈبلیو ایچ ایس،سپارکو فیڈرز،راولپنڈی سٹی سرکل،پنڈ ہون،I-14/3،نون،I-16/1،ایچ پی ٹی ریڈیو پاک،لکھو روڑ،امیر حمزہ،آفیسر کالونی،نیو ملپور،جناح کمیپ،کے آر ایل،ذیشان کالونی،لکھو، فیڈرز ، اٹک سرکل،غورغشتی،بارہ زی،مسکین آباد،شاہ دیر،ریڈیو پاک۔I&II،لارن پور،قاضی آباد،جی بی ایچ پی کالونی،ایچ ایم سی روڑ،ٹیکسلا،شیر شاہ سوری،اسلام پورہ فیڈر،چکوال سرکل،چاکرہ فیڈر،جہلم سرکل،F-3گل افشاں،سنگھوئی،چوٹالہ،کنتریلہ، پکھوال فیڈرز ا ور گردونواح بند رہیں گے۔
آئیسکو انتظامیہ اپنے صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔