ای-او-بی-آئی پینشنرز ۔۔۔۔۔ پنجاب کی جانب سے سے چیف جسٹس آف پاکستان کو اپیل
اسحاق ڈار نے بجٹ میں EOBI پینشنرز کے لیے 1500 روپے ماہوار پینشن میں اضافہ لیا تھا جو کہ جولائی کی پینشن کے ساتھ ملنا تھا ، مگر ستمبر بھی گزر رہا ھے وہ اضافہ نہیں دیا گیا ۔
کیا PDMA کی حکومت نے ہمارے ساتھ مذاق کیا تھا ؟ 80__70 سال کے بزرگ شہریوں کے ساتھ ایسا مذاق درست ھے ؟؟
ہم چیف جسٹس آف سپریم کورٹ سے اپیل کرتے ہیں کہ پینشن میں اضافہ جولائی سے جاری کرنے کا حکم جاری کریں ۔