لاہور(نیوز ڈیسک) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 2 لاکھ 12 ہزار100 کیوسک اور اخرج 2 لاکھ 23 ہزار200 کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 35 ہزار 500کیوسک اور اخراج 35 ہزار 500 کیوسک، خیرآباد پل آمد 2 لاکھ 37 ہزار کیوسک، اخراج2 لاکھ 37 ہزار کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 28 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 18 ہزار400 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 64 ہزار کیوسک اور اخراج 43 ہزار600 کیوسک رہا ۔
جناح بیراج آمد 2 لاکھ 32ہزار 300 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 24 ہزار 300کیوسک، چشمہ2 لاکھ 81 ہزار 100کیوسک اوراخراج 2 لاکھ 59 ہزار 900کیوسک، تونسہ آمد2 لاکھ 39 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 20 ہزار900 کیوسک،گدو آمد 2 لاکھ 54 ہزار800 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 25 ہزار900 کیوسک، سکھر آمد 1 لاکھ 86 ہزار100 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 33 ہزار500 کیوسک، کوٹری آمد 1 لاکھ 68 ہزار کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 27 ہزار800 کیوسک،تریموں آمد 73 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 59 ہزار 900 کیوسک، پنجند آمد 70 ہزار500 کیوسک، اور اخراج 54 ہزار700 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔
تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ ،پانی کی موجودہ سطح1549.60 فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 5.786 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ ،پانی کی موجودہ سطح 1242.00 فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 7.356 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ،پانی کی موجودہ سطح 649.00 فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.278 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔
بہاولپور: کمرے میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے باپ بیٹا جاں بحق
قومی سیاسی قیادت کے درمیان دوریاں اسٹیبلشمنٹ کی طاقت اور جمہوریت کی کمزوری بن گئی
ریاست سے لڑنا ناممکن ، ریاست نے ان کی ہرکال کو ناکام بناکردکھایا ہے : طلال چودھری
لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر ہدایات جاری، سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی
کسی کو ملک میں انارکی پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم
بیلاروس کے صدر پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
احتجاج کی بجائے یہ تحریک مسلح دہشت گردی کی کاوش ہے، مریم نواز
صدربیلاروس کا دورہ ملکی معیشت کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا: عطا تارڑ
پی ٹی آئی قیادت کی اچانک عمران خان سے ملاقات، مذاکرات کی تصدیق کردی
جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کیلئے 9 جج نامزد کر دیئے