شیئر کریں تربت کی کیچ ندی میں پکنک منانے کیلئے جانے والی 7 لڑکیاں ڈوب کر جاں بحق admin اگست 7, 2023August 7, 2023 تربت ( نیوز ڈیسک ) تربت کی کیچ ندی میں پکنک منانے کیلئے جانے والی 7 لڑکیاں ڈوب کر جاں بحق ہو گئیں۔ پولیس حکام کے مطابق ڈوبنے والی ساتوں لڑکیوں کی لاشیں نکال لی گئیں، ڈوبنے والی لڑکیوں کی عمریں 12 سے 16 سال کے درمیان ہیں۔