راولپنڈی (نیوز ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نشنل بنک چونترہ جو پہلے ہی اپنی صارفین دشمن پالیسیوں کی وجہ سے علاقہ بھر میں مشہور ہے وہاں کے مینیجر نے بجلی بل جمع کروانے والے عوام سے نجات کا انوکھا طریقہ ڈھونڈھ نکالا ہے کہ ایسے تمام افراد جو اپنا بجلی بل جمع کروانے آئیں وہ اپنے قومی شناختی کارڈ کی کاپی ہمراہ جمع کروایں یاد رہے کہ ایسی کوئی بھی پالیسی ملک بھر کے کسی دوسرے بنک میں لاگو نہیں اور نہ ہی بجلی کی تقسیم کار کمپنی آئیسکو کی طرف سے صارفین سے اس نوعیت کا کوئی مطالبہ کیا گیا ہے۔
تحریک انصاف کا احتجاج، ریڈ زون جانے والے تمام راستے سیل ،اہم عمارتوں پر رینجرز تعینات
سندھ کے پانی کا ایک قطرہ بھی کہیں نہیں جانے دینگے: مراد علی شاہ
9 مئی مقدمات: علیمہ و عظمیٰ خان سمیت دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
خیبرپختونخوا: نگران دور حکومت میں ادویات کی خریداری میں خردبرد کے ہوشربا انکشافات
باغوں کا شہر سموگ کے نرغے میں، لاہور کا آج بھی آلودہ ترین شہروں میں دوسرا نمبر
بشریٰ بی بی کے بیان سے ملک کا مستقبل داؤ پر لگایا گیا: طلا ل چودھری
ایپکس کمیٹی اجلاس میں آرمی چیف نے کہا کہ احتجاج کی اجازت ہے، تشدد کی اجازت نہیں ہے،خواجہ آصف
توشہ خانہ2 کیس،عمران خان کے ضمانتی مچلکے منظور، رہائی کی روبکار جاری
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 4 دہشتگرد ہلاک
190ملین پاؤنڈ ریفرنس: بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری