راولپنڈی(کرائم ڈیسک) راولپنڈی پولیس نے شادی کی تقریبات میں ہوائی فائرنگ ، آتش بازی اور ساونڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر47ملزمان گرفتارکر کے 73ہزار760روپے، سائونڈ سسٹم اور سامان آتش بازی قبضہ میں لے لیا تھانہ وارث خان پولیس نے 33ملزمان وقاص، سعد، عرفان، اذان، طاہر، نبیل، شہباز، جہانزیب، موسٰی،شان، وقاص، احتشام، عاقب، ارقم،یاسر ، غفران، فرحان، وقار،دانیال،اُسامہ،وقاص،حمزہ،سرفراز،شیراز،ارسلان،حمزہ،طلحہٰ،بلال،کامران،خرم،نوشیروان ، مصباح اور ملائکہ کو گرفتار کر کی45ہزار روپے،سائونڈ سسٹم اور سامان آتش بازی ،تھانہ نصیرآبا دپولیس نے 14ملزمان بشارت، رضوان، منظور، یسرب،محسن، حمزہ،آکاش، جنید، عظیم، غلام لطیف، عدیل، ولید، عاقب اور تنویر کو گرفتا رکرکی28ہزار 760 روپے، سائونڈ سسٹم اور سامان آتش بازی قبضہ میں لے لیا
صدر سے سرفراز بگٹی کی ملاقات، صوبے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
عالمی دنیا کو پاکستان میں آئین قانون کی پاسداری کو عزت دینا ہوگی
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ
پنجاب حکومت کا گندم خریداری پر ٹال مٹول
ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹ کے قیام کیلئے قانون سازی کا فیصلہ
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
کراچی: میٹرک کے امتحانات کا آغاز، 3 لاکھ سے زائد بچے رجسٹرڈ
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
لاہور میں سورج آنکھیں دکھانے لگا، درجہ حرارت 42 ڈگری تک جانے کا امکان