نئی دہلی ( سپورٹس ڈیسک ) بھارت کرکٹ اینڈ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی)کے اعلامیے کے مطابق بھارت کی مردوں کی قومی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ جنوبی افریقا کا دورہ کرے گی ۔بھارتی کرکٹ ٹیم اپنے دورہ جنوبی افریقا کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف چار بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔
بھارت اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کے درمیان 4 ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں کی سیریز کا آغاز 8نومبر کو میچ سے ہوگا یہ میچ کنگسمیڈ،ڈربن میں کھیلا جائے گا، دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 10نومبر کو سینٹ جارج پارک،کیبیخا میں کھیلا جائے گا،تیسرا ٹی ٹونٹی میچ13 نومبر کو سپر سپورٹس پارک،سنچورین میں کھیلا جائے گاجبکہ چوتھا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 15 نومبر کو وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔
تحریک انصاف کا احتجاج، ریڈ زون جانے والے تمام راستے سیل ،اہم عمارتوں پر رینجرز تعینات
سندھ کے پانی کا ایک قطرہ بھی کہیں نہیں جانے دینگے: مراد علی شاہ
9 مئی مقدمات: علیمہ و عظمیٰ خان سمیت دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
خیبرپختونخوا: نگران دور حکومت میں ادویات کی خریداری میں خردبرد کے ہوشربا انکشافات
باغوں کا شہر سموگ کے نرغے میں، لاہور کا آج بھی آلودہ ترین شہروں میں دوسرا نمبر
بشریٰ بی بی کے بیان سے ملک کا مستقبل داؤ پر لگایا گیا: طلا ل چودھری
ایپکس کمیٹی اجلاس میں آرمی چیف نے کہا کہ احتجاج کی اجازت ہے، تشدد کی اجازت نہیں ہے،خواجہ آصف
توشہ خانہ2 کیس،عمران خان کے ضمانتی مچلکے منظور، رہائی کی روبکار جاری
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 4 دہشتگرد ہلاک
190ملین پاؤنڈ ریفرنس: بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری