اسلام آباد (نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ فی تولہ سونےکی قیمت 800 روپے اضافے سے 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔10گرام سونے کی قیمت 686 روپےاضافےسے 2 لاکھ7 ہزار 47 روپے ہوگئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر مہنگا ہوکر 2 ہزار 303 ڈالر فی اونس ہے۔
امریکا میں تقریباً50ہزار افراد کی خود کشیاں
ان طریقوں پر عمل کر کے ذہنی دباؤ کو شکست دیں
حزب اللہ نے شیخ حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کر دی، جنگ جاری رکھنے کا اعلان
بیرسٹر گوہر کی گرفتاری کے بعد رہائی، سلمان اکرم راجہ زیر حراست
آرمی چیف کی تاجر برادری کو ایس آئی ایف سی کیساتھ مل کر کام کرنے کی دعوت
بیروت پر حملے میں حسن نصراللہ کی بیٹی زینب سمیت حزب اللہ کے 3 رہنما شہید
حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد خطے میں ایک بڑی جنگ کے خطرات مزید بڑھ گئے ہیں.ماہرین
پی ٹی آئی کا آج احتجاج، راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ، لیاقت باغ سیل
وزیراعظم کی امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات، نیک خواہشات کااظہار
پاکستان میں دفعہ 804 لگ چکی، دما دم مست قلندر ہوگا، علی امین گنڈاپور