اسلام آباد (نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ فی تولہ سونےکی قیمت 800 روپے اضافے سے 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔10گرام سونے کی قیمت 686 روپےاضافےسے 2 لاکھ7 ہزار 47 روپے ہوگئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر مہنگا ہوکر 2 ہزار 303 ڈالر فی اونس ہے۔
![](https://dailyhalaat.com/wp-content/uploads/2021/02/gold-800x320.jpg)