اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزارتِ تعلیم اور صوبائی حکومتوں نے انتخابات کی وجہ سے 6 سے 9 فروری تک تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔
ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں 9 روز کی چھٹیاں ہوں گے، 5 فروری کو یوم کشمیر کی چھٹی ہوگی، 3 اور 4 کو ہفتے اور اتوار کی تعطیل ہوگی۔ اسی طرح 9 فروری کے بعد 10 اور 11 فروری کو پھر ہفتہ اور اتوار کی چھٹی ہوگی اور یوں تعلیمی ادارے عملی طور پر 9 دن تک بند رہیں گے۔
اہم معلومات کی رسائی کا معاملہ، نیتن یاہو، فوج اور انٹیلی جنس ایجنسیز آمنے سامنے
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلئے تحقیقاتی ٹیم بنانے کا منصوبہ
بیروت کےرہائشی علاقے پر اسرائیلی فورسز کے حملے ،11 شہری شہید
ٹرمپ نے ڈاکٹر جینیٹ نیشیوات کو سرجن جنرل نامزد کر دیا
بائیڈن کا فرانسیسی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، روس کیخلاف ملکر چلنے پر اتفاق
چیمپئینزٹرافی‘ پاک بھارت بورڈزکے غیرلچکدارموقف پر26 نومبرکو ہنگامی اجلاس طلب
پاک زمبابوے پہلا ون ڈے: بارش کے باعث میچ روک دیا گیا
پی سی بی میں آپریشن کلین اپ، 38 کوچز فارغ
ایس آئی ایف سی کی بدولت فارما سیکٹر کی برآمدات میں نمایاں اضافہ
200 روپے والے پرائزبانڈ کی قرعہ اندازی 16 دسمبرکوہوگی