انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومتی اقدامات کے ملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہونے لگی، سٹاک مارکیٹ اور ڈالر کے حوالے سے روز اچھی خبریں آنے لگیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 44پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 283روپے 70پیسے کا ہو گیا۔