اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے،حکومتی اقدامات کے باعث انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی،انٹربینک میں ڈالر 57پیسے ہونے کے بعد 284روپے 60پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔یاد رہے کہ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 285روپے 17پیسے پر بند ہوا تھا۔
اسلام آباد ایئرپورٹ پر سکیورٹی اہلکار کا بیٹیوں کے سامنے مسافر پر مبینہ تشدد
پاکپتن، شادی سے انکارکرنے پر نوجوان نے فائرنگ کرکے خاتون کو قتل کرڈالا
گولڈن ٹیمپل کو نشانہ بنانے کا بھارتی الزام مسترد کرتے ہیں: دفتر خارجہ
اسحاق ڈار کی چینی وزیر سے ملاقات، اسٹریٹجک تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
آئی ایم ایف کا پٹرول اور ڈیزل پر 5 روپے فی لٹر کاربن لیوی عائد کرنے کا مطالبہ
پاکستان سے جنگ بندی قطعی طور پر دوطرفہ تھی، ٹرمپ کا کوئی کردار نہیں: بھارت
خیبرپختونخواہ میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 9 خوارج کو ہلاک کردیا گیا
مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر خطے میں دیرپا امن ممکن نہیں: پاکستانی مندوب عاصم افتخار
مریم نواز سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
’سستا شاہ رخ خان بن کر پھرتا ہے‘ عظمیٰ بخاری نے فیصل واوڈا کو ذہنی مریض اور پاگل شخص کہہ دیا