لاہور( این این آئی)ملک کے امیر طبقات کے انکم ٹیکس کی چھان بین کا فیصلہ کر لیا گیا جس کے تحت صنعتکاروں، وکلا ء اور ڈاکٹرز سمیت ملک کی طاقتور ایسوسی ایشنز کے ممبران کا ڈیٹا اکٹھا کیا جا رہا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ذرائع کے مطابق بڑی ایسوسی ایشنز کے ممبران کے شناختی کارڈ نمبرز اور موبائل نمبرز کی تصدیق کی جا رہی ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان ریوینیو آٹومیشن لمیٹڈ اور نادرا کا ڈیٹا اکٹھا کر کے ٹیکس کی چھان بین کی جائے گی۔
آئین کے تحت صرف رولز معطل ہوتے ہیں حقوق معطل نہیں ہوسکتے، سپریم کورٹ
عمران خان کی نااہلی پر احتجاج کیس، علی امین گنڈاپور اشتہاری قرار
عمران خان کو علی امین گنڈاپور کے ذریعے گھر منتقلی کی پیشکش ہوئی، علیمہ خان کا دعویٰ
ملک کیخلاف سازشیں کرنے والوں کو معافیاں اور این آر او نہیں ملتے: عظمیٰ بخاری
خیبرپختونخواہ ،مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 19 خوارج ہلاک، پاک فوج کے 3جوان شہید
القادر ٹرسٹ کیس میں تاخیری حربے عمران خان کی بیگناہی کا ثبوت ہے: بیرسٹر سیف
قطرایئرویز کی پاکستان میں دفاتر بند کرنے کی خبروں کی تردید
نیا سال سب کیلئے بھاری ہوگا، کوئی بہت بڑی تبدیلی نہیں آئیگی: شیخ رشید
کرم ، راستہ نہ کھلنے کے باعث کھانے پینے کے سامان کی گاڑیاں 4 دن انتظار کے بعد واپس چلی گئیں
اسلام آباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات؛ ڈاکو شہری سے 85 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ کر فرار