اسلام آباد(نیوزڈیسک)انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز جہاں سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی وہیں انٹربینک میں ایک روز اضافے کے بعد ڈالر کی قیمت میں گراوٹ ہوئی ہے،انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 14پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 285روپے 50پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔
میرا اصل نام ریشم نہیں، ادکارہ کا کئی دہائیوں بعد انکشاف
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی
پکڑ دھکڑ، گرفتاریوں کے بعد جماعت اسلامی کا پلان بی، 3 مقامات پر دھرنوں کا اعلان
ابھیشیک اور ایشوریا میں جلد علیحدگی ہوسکتی ہے: ہندو پنڈت کی پیشگوئی
شیر فروشوں نے کھلے دودھ ،دہی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا
سکیورٹی فورسز کی کارروائی، خوارجی دہشتگرد گل بہادر کا قریبی ساتھی جہنم واصل
عام پین کلر ادویات ہارٹ اٹیک کا سبب بن سکتی ہیں، ماہرین
ہم پاکستان میں کرکٹ کھیلیں گے، افغان کرکٹرز
مجھے قتل کیا توامریکا ایران کو صفحہ ہستی سے مٹا دے گا، ٹرمپ
جماعت اسلامی سے حکومت کی تین رکنی کمیٹی مذاکرات کیلئے تیار ہے: عطا تارڑ