لندن(این این آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی ہیں۔عالمی میڈیا کے مطابق لندن برینٹ آئل کی قیمت 3 ڈالر 79 سینٹس کمی کے بعد 77 ڈالر 52 سینٹس فی بیرل پر آ گئی جبکہ دسمبر کے لئے امریکی خام تیل کے سودے 3 ڈالر 71 سینٹس کمی سے 72 ڈالر 95 سینٹس فی بیرل پر کیے گئے ہیں۔ماہرین کا کہنا تھا کہ امریکا میں تیل کے ذخائر میں اضافے سے تیل کی قیمت میں کمی ہوئی، امریکی خام تیل کے ذخائر میں 36 لاکھ بیرل کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ٹرمپ کی جیت سے مشرق وسطی میں سفارت کاری آسان ہو جائے گی لوگ ان سے ڈرتے ہیں.ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم
انسداد دہشتگردی عدالت میں139 پی ٹی آئی کارکنان کا جسمانی ریمانڈ منظور
تحریک فساد کےگدھ ایک اور ناکام بغاوت کےبعد فیک ویڈیوزوتصویروں کا سہارا لے رہے ہیں، عظمیٰ بخاری
چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر آج ہونیوالا آئی سی سی کا اجلاس ملتوی
بیوروکریٹ نے ریاستی جبر کی مذمت کرتے ہوئے بطور احتجاج استعفیٰ دیدیا
صاحبزادہ حامد رضا نے پی ٹی آئی کی سیاسی اور کور کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں احتجاج کر کے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی: وفاقی وزرا
اسلام آباد احتجاج: عمران خان، بشریٰ بی بی، گنڈا پور و دیگر کیخلاف ایک اور مقدمہ درج
اسلام آباد اورخیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
حکومت کا خیبرپختونخواہ میں گورنر راج لگانے کا امکان