اسلام آباد(نیوزڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اب ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 14 ہزار 800 ہوگئی۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک ہزار 714 روپے اضافے سے ایک لاکھ 84 ہزار 156 روپے کا ہوگیا۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 23 ڈالر کے اضافے کے بعد فی اونس 1988 ڈالر کا ہوگیا ہے۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد نئے کرایہ نامے مقرر
پاکستان کی چینی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
ٹورنٹو جانے والی پی آئی اے کی پرواز کو فنی خرابی کے باعث کراچی اتار لیا گیا
کوٹ رادھا کشن: چلتی ٹرین سے باہر دیکھتے ہوئے نوجوان پول سے ٹکرا کر جاں بحق
پی ایس ایل 11 میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنے کا منصوبہ
ماہرہ خان کی جانب چیزیں پھینکنے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان نے معذرت کرلی
ہنڈا کا الیکٹرک گاڑیوں میں بھاری سرمایہ کاری کرنے کا اعلان
انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا
آئی ایم ایف نے پاکستان کے ذمے قرضوں پر بھاری سود کی ادائیگی کو معیشت پر بوجھ قرار دیدیا
جسٹس قاضی فائز کل آذربائیجان جائیں گے، جسٹس منیب قائم مقام چیف جسٹس ہونگے