کراچی (این این آئی)پاکستان میں گاڑیوں کا معروف برینڈ اٹلس ہونڈا کا پلانٹ مزید دو دن کے لیے بند رہے گا اس ضمن میں کمپنی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق گاڑیوں کا پلانٹ مزید 9 نومبر2023 تک بند رہے گا کمپنی نے اسٹاک ایکسچینج کوخط میں کہا کہ خام مال اورپارٹس کی کمی کی وجہ سے پلانٹ کو عارضی طورپربند رکھا گیا ہے پہلے پلانٹ کو15 روزکیلئے بند کیا گیا تھا جسے اب مزید3 روزبند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق، صدر بیلا روس سرکاری دورہ مکمل کرکے واپس روانہ
دھرنا ایک تحریک ہے،عمران خان کی کال تک یہ دھرنا جاری رہے گا،علی امین گنڈا پور
پاکستان اور چین کے تعلقات باہمی اعتماد اور تعاون پر مبنی ہیں: آرمی چیف
کسی کو ریاست کی عملداری چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دینگے : چیف کمشنراسلام آباد
بشریٰ بی بی نے پارٹی اور صوبائی حکومت کو ٹیک اوور کرلیا، گورنر خیبرپختونخواہ
افغان شہری این اوسی کے بغیر31 دسمبرکے بعد اسلام آباد میں نہیں رہ سکیں گے: نقوی
ماڈل ٹاؤن کے بعد سانحہ ڈی چوک بھی جعلی حکومت کے ماتھے کا جھومر بن گیا، بیرسٹرسیف
بیلاروس کے صدر اور وزیر اعظم شہباز شریف مری پہنچ گئے
سپریم کورٹ آئینی بینچ کا پی ٹی آئی احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر از خود نوٹس لینے سے انکار
مظاہرین کی اموات کی خبریں جھوٹی، من گھڑت ہیں: سکیورٹی ذرائع