برائلرگوشت کی قیمت میں فی کلو27روپے اضافہ

لاہور(کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 27روپے کے بڑے اضافے سی531روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 18روپے اضافے سی354روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت اضافے سی288روپے فی درجن پر مستحکم ہی۔